نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) صوبہ پکتیا، مقامی حکام کے مطابق مذکورہ صوبے کے ضلع روحانی بابا میں 30 لاکھ افغانی لاگت کے ایک پروجیکٹ مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
پکتیا محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے ترجمان ایمل عمر احمد زئی نے باختر نیوز کو بتایا کہ وزارت دیہی ترقی و تعمیر نو نے ضلع روحانی بابا کے رہائشی گاؤں میں 3 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم اور حفاظتی دیوار کی تعمیر مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے لوگوں کی درجنوں ایکڑ زرعی اراضی سیراب اور پانی کے غیر ضروری ضیاع کو روکا جا سکے گا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.