Select your Top Menu from wp menus

پکتیا: افغان ہلال احمر کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ 300 خاندانوں میں نقد رقم تقسیم

پکتیا: افغان ہلال احمر کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ 300 خاندانوں میں نقد رقم تقسیم

پکتیا: افغان ہلال احمر کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ 300 خاندانوں میں نقد رقم تقسیم۔

صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز کے سے ملحقہ مختلف دیہاتوں میں سیلاب سے متاثرہ 300 خاندانوں میں 27 لاکھ افغانی نقد امداد تقسیم کی گئی۔
جس میں ہر خاندان کو 9000 افغانی دیے گئے۔ واضح رہے کہ افغان ہلال احمر پہلے بھی پکتیکا اور خوست صوبوں میں نقد امدادی فراہم کرچکا ہے۔

About The Author

Related posts