نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) محکمہ کھیل اور باکسنگ فیڈریشن کے نمائندوں کی جانب سے صوبہ پکتیا کے مرکز گردیز شہر میں لوگر، پکتیا اور خوست کے 40 کھلاڑیوں کے درمیان ایک دوستانہ باکسنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں کا مقصد جنوب مشرق زون میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ اور ترقی دینا ہے۔ آخر میں بہترین کھلاڑیوں کو میڈلز اور بہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹ دیے گئے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.