Select your Top Menu from wp menus

پکتیکا: زلزلے سے متاثرہ 50 خاندانوں میں راشن اور سامان ضرورت کی تقسیم

پکتیکا: زلزلے سے متاثرہ 50 خاندانوں میں راشن اور سامان ضرورت کی تقسیم

پکتیکا: زلزلے سے متاثرہ 50 خاندانوں میں راشن اور سامان ضرورت کی تقسیم

آج صوبہ پکتیکا ضلع برمل کے علاقے ڈنگر لیگڈ میں زلزلہ سے متاثرہ 50 خاندانوں میں غذائی اور غیر غذائی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ یہ مدد پارا چنار کے مخیر لوگوں کی طرف سے فراہم کی گئی تھی۔ ⁵جس میں ہر خاندان کو ایک خیمہ، 4 سپنج کے گدے، 4 کمبل، 2 چٹائیاں، 18 کلو چینی، ایک واٹر کولر، دو فٹ بال کی گیندیں اور مختلف کپڑے دیے گئے۔

About The Author

Related posts