نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ پکتیکا کی فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اتھارٹی سے متعلقہ والی بال فیڈریشن کی جانب سے ضلع شخیل آباد کے گاؤں حاکم قلعہ میں 15 ٹیموں کے درمیان رمضان جام کے نام سے والی بال مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ان مقابلوں کا پہلا میچ نامتو اور حکیم قلعہ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں حکیم قلعہ ٹیم نے نامتو ٹیم کو 1/2 میدان سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ ان مقابلوں کا مقصد افغانستان کا امن دنیا کو دکھانا ہے ، جو 8 روز تک جاری رہیں گے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.