نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) پکتیکا میں تقریباً 2 ملین افغانی کی لاگت سے کجکی چیک ڈیم کی تعمیری کام مکمل کردیا گیا ۔ معلومات کے مطابق؛ پکتیکا کے ضلع شکین کے ترخکی پایہ گاؤں میں 22 لاکھ 21 ہزار افغانی کی لاگت سے کجکی چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کر کے اس کاافتتاح کیاگیا ۔ واضح رہے کہ یہ چیک ڈیم 33.9 میٹر لمبائی ، 4 میٹر اونچائی پر مشتمل وزارت پانی و توانائی کے بجٹ سے بنایا گیا، جس میں تقریباً 6,395 کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.