نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
بیڈمنٹن فیڈریشن کی جانب سے پانچ روزہ نیشنل سلیکشن مقابلوں کا انعقاد نیشنل سپورٹس وزارت کے جمنازیم میں منعقد کیے گئے ہیں۔ یہ مقابلے نیشنل سپورٹس ٹی وی پر بھی نشر کیے جارہے ہیں۔ ان مقابلوں میں 150 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ یہ مقابلے چار کیٹگریز (نو عمرلڑکوں، نوجوانوں، جوانوں اور بڑی عمر کے افراد) میں کھیلے جارہے ہیں۔ ان مقابلوں میں فراہ، سرپل، بامیان، غزنی، ہرات، بلخ، لغمان، ننگرہار، بدخشان، لوگر، کابل اور پروان سے نوجوان حصہ لے رہے ہیں۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
لید بند دی.