کابل

کابل، 16 صوبوں کے 80 کھلاڑیوں کے درمیان ٹیبل ٹینس ٹرائلز کا انعقاد

کابل، 16 صوبوں کے 80 کھلاڑیوں کے درمیان ٹیبل ٹینس ٹرائلز کا انعقاد

 

کابل( الامارہ) کابل میں قومی ٹیم کے لیے مختلف کیٹیگریز میں 16 صوبوں کے 80 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس مولوی احمد اللہ وثیق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ؛ ان مقابلوں میں عمر کے لحاظ سے تین کیٹیگریز کی کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس کے نتیجے میں ہر کیٹیگری سے 10 کھلاڑی اور مجموعی طور پر 30 کھلاڑی قومی ٹیم کے لیے منتخب ہوئے۔