نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ ) نیشنل انوائرمنٹ پروٹیکشن ادارے کی عوامی آگاہی ٹیم نے کابل شہر میں واقع شمشاد ہائی اسکول کے اساتذہ اور 900 طلباء کو ماحولیاتی تحفظ کے کلچر کو فروغ دینے، درختوں اور پودوں کے تحفظ، موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ، پانی کی آلودگی اور فضائی آلودگی کے بارے میں آگاہی دی گئی۔
اس کے علاوہ طلباء میں کچھ معلوماتی پمفلٹ، کتابچے اور ٹوپیاں بھی تقسیم کی گئیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.