نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) کابل میونسپلٹی حکام کے مطابق اس صوبے کے 9ویں ضلع قلعہ سادات اور قلعہ وزیر علاقوں میں اقوام متحدہ کے پروجیکٹ سروسز آفس کے تعاون سے 9.6 ملین افغانی کی لاگت سے دو گلیوں کی تعمیر مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا گیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.