کابل

کابل،10 ویں ضلع میں ایک سڑک کی تعمیر کا آغاز

کابل،10 ویں ضلع میں ایک سڑک کی تعمیر کا آغاز

کابل(الامارہ)
کابل میونسپلٹی حکام کے مطابق کابل شہر کے دسویں ضلع 646 میٹر لمبائی اور 20 میٹر چوڑائی پر مشتمل شیرپور روڈ کی تعمیر کا آغاز دیا گیا ہے۔
کابل میونسپلٹی نے بتایا کہ اس پروجیکٹ میں شیرپور سے شہرنو کے چوراہے تک مذکورہ سڑک کی تعمیر سمیت سیوریج نالیوں اور کلورٹس کی تعمیر کا کام بھی شامل ہے۔