نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل: بین الاقوامی دباؤ ہمیں شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔ شیخ خالد حنفی امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے وزیر شیخ محمد خالد حنفی نے پنجشیر کے علماء اور رہنماؤں سے ملاقات میں کہا مغربی ممالک نے ۲۰ سال تک افغانستان میں حجاب نہ پہننے کی روایت قائم کرنے کی کوشش کی۔ انہوں […]
کابل: بین الاقوامی دباؤ ہمیں شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔ شیخ خالد حنفی
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے وزیر شیخ محمد خالد حنفی نے پنجشیر کے علماء اور رہنماؤں سے ملاقات میں کہا مغربی ممالک نے ۲۰ سال تک افغانستان میں حجاب نہ پہننے کی روایت قائم کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی دباؤ ہمیں اسلامی شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Sorry. No data so far.