نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ ) کابل میونسپلٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کے دوبارہ قیام کے بعد میونسپلٹی نے کابل شہر میں 30 چوراہوں کی تزئین و تعمیر مکمل کرلی ہے۔ کابل کے شہریوں نے کابل میونسپلٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہتے ہیں کہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں شہر میں نظم و ضبط اور خوبصورتی پیدا ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی اور ہریالی سمیت رات کے وقت فلڈ لائٹس نے شہر کی خوبصورتی میں مزید خوبصورتی پیدا کی ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.