کابل

کابل میں افغانستان اور ایران کی مشترکہ ثقافتی نمائش کے انعقاد کا فیصلہ

کابل میں افغانستان اور ایران کی مشترکہ ثقافتی نمائش کے انعقاد کا فیصلہ

 

کابل ( الامارہ) وزارت اطلاعات و ثقافت کے مطابق ڈائریکٹر سیاحت مولوی قدرت اللہ جمال سے کابل میں ایرانی سفارت خانے کے ثقافتی اتاشی ڈاکٹر سید روح اللہ حسینی نے ملاقات کی۔
ڈاکٹر روح اللّٰہ حسینی نے کابل میں افغانستان اور ایران کی مشترکہ آرٹ اور ثقافتی نمائش کے قیام کا اعلان کیا اور مولوی قدرت اللہ جمال کی قیادت میں ایک وفد کو ایران کے دورے کی دعوت دی۔