نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک ۲۶۲۹۰ گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔ ان گداگروں میں ۱۱۸۸۸خواتین، ۳۳۶۳مرد اور ۱۱۱۲۹ بچے شامل ہیں۔ مستحق افراد کے اہل خانہ کو امارت اسلامیہ کی جانب سے فی کس ماہانہ۲۰۰۰ افغانی وظیفہ دیا جاتا ہے۔ بے گھر لاوارث بچوں […]
کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک ۲۶۲۹۰ گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔ ان گداگروں میں ۱۱۸۸۸خواتین، ۳۳۶۳مرد اور ۱۱۱۲۹ بچے شامل ہیں۔
مستحق افراد کے اہل خانہ کو امارت اسلامیہ کی جانب سے فی کس ماہانہ۲۰۰۰ افغانی وظیفہ دیا جاتا ہے۔ بے گھر لاوارث بچوں کو وزارت روزگار و سماجی امور کی جانب سے قائم کردہ تربیتی مراکز میں داخل کرکے کھانے اور رہائش کے علاوہ تعلیم دلائی جاتی ہے اور مختلف ہنر سکھا کر ہنرمند بنایا جاتا ہے۔ ان گداگروں کے تاثرات ویڈیو میں جانیں:
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
Sorry. No data so far.