کابل

کابینہ سیشن کا 17واں اجلاس: پانی کی صفائی اور ضیاع کے روک تھام پر بحث

کابینہ سیشن کا 17واں اجلاس: پانی کی صفائی اور ضیاع کے روک تھام پر بحث

امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ سیشن کا 17واں اجلاس وزیر اعظم ملا محمد حسن اخند کی سربراہی میں آج 19 فروری پیر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں کئی امور پر بحث ہوئی اور فیصلے کیے گئے۔ وزارت پانی و توانائی کی سربراہی میں کمیٹی کو ذمہ داری دی گئی کہ اس معاملے پر اجلاس اور تحقیقات کرے اور حتمی رپورٹ کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کرے۔
اس کے علاوہ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ واٹر ٹریٹمنٹ کمپنیاں شہروں سے دور پانی کی صفائی کا کام سر انجام دیں۔