نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ سیشن کا 17واں اجلاس وزیر اعظم ملا محمد حسن اخند کی سربراہی میں آج 19 فروری پیر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق پانی کے ضیاع سمیت کئی امور پر بحث ہوئی اور متعدد فیصلے کیے گئے۔ وزارت پانی و توانائی کی سربراہی میں کمیٹی کو ذمہ داری دی گئی کہ اس معاملے پر اجلاس اور تحقیقات کرے اور حتمی رپورٹ کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کرے۔ اس کے علاوہ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ واٹر فلٹریشن کمپنیاں شہروں سے دور پانی کی صفائی کا کام سر انجام دیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.