نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ )
وزیر دیہی تعمیر نو و ترقی ملا محمد یونس اخندزادہ نے صوبہ کاپیسا کے ضلع تگاب میں تقریباً 120 ملین افغانی مالیت کے 68 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر دیہی تعمیر نو و ترقی الحاج ملا محمد یونس اخندزادہ، ان کے ہمراہ وفد، پکتیا کے گورنر حاجی مہر اللہ حماد، ڈائریکٹر دیہی بحالی و ترقی پکتیا مولوی مرزا جان، متعدد علماء کرام، اور مقامی حکام نے شرکت کی۔
ان منصوبوں میں دیہی سڑکوں، پلوں، کلورٹس، ریٹیننگ والز اور نہروں کی تعمیر شامل ہے۔
واضح رہے کہ ان منصوبوں پر عمل درآمد کے دوران سینکڑوں افراد کو روزگاری مواقع بھی فراہم اور ان کے نفاذ سے مذکورہ ضلع کے مکینوں کے ماحولیاتی مسائل کا ایک سلسلہ حل ہو جائے گا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.