نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ ) صوبہ کاپیساکے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس، کوریش فیڈریشن نے نوعمروں، اورنوجوانوں کی کیٹیگریز میں صوبے کے مرکز اور اضلاع کے 30 پہلوانوں کے درمیان ایک روزہ کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا۔ ان مقابلوں میں صوبہ کاپیسا کے فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، کلب کے اساتذہ، کھلاڑی اور کوچز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقابلوں کے اختتام پر بہترین کھلاڑیوں کو میڈلز اور انعامات بھی دئیے گئے۔ واضح رہے ان مقابلوں کا مقصد صوبہ کاپیسا کی سطح پر کشتی کے مقابلوں کو فروغ دینا تھا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.