نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) کندهار میونسپلٹی نے اپنے ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں اس بار شہر کے 15ویں ضلع میں زابر سڑک کی پہلے مرحلے کا کام مکمل کر لیا ہے۔
یہ سڑک تقریباً 2.5 کلومیٹر لمبی اور 8 میٹر چوڑی ہے۔ پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد جلد ہی اس سڑک کی کنکریٹنگ کا کام بھی شروع کیا جائے گا، جس سے علاقے کے لوگوں کو بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی۔
کندهار میونسپلٹی کی یہ پیشرفت علاقے کی ترقی اور شہری زندگی میں بہتری کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.