کنڑ،چوکی و گشتی پارٹی پرحملہ، دو گاڑیاں تباہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع سرکانو میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی اور پولیس چوکی پر حملہ کیا، جبکہ ضلع مرورہ میں کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق شام سوا ساتھ بجے مجاہدین نے ضلع سرکانو کے ناوہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع سرکانو میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی اور پولیس چوکی پر حملہ کیا، جبکہ ضلع مرورہ میں کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 مقامی وقت کے مطابق شام سوا ساتھ بجے مجاہدین نے ضلع سرکانو کے ناوہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو گاڑیاں تباہ ہوئيں، لیکن ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

دوسری جانب پیرکےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھک مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں پولیس اہلکاروں کی چوکی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ضلع مرہ ورہ سے اطلاع ملی ہےکہ اتوار کےروز 2015-06-21 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے مانو گاؤں کو توپوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید جبکہ3 زخمی ہوئيں۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون