نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ)
صوبہ کونڑ مقامی حکام کے مطابق اس صوبے کے ضلع چوکئ میں 11.2 ملین افغانی کی لاگت سے ایک پارٹنر تنظیم کے جانب سے ایک پرائمری اسکول کے لیے ایک نئی عمارت تعمیر کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، اس عمارت میں 6 کلاس رومز، انتظامی کمرے ، بجلی سسٹم اور دیگر ضروری سہولیات موجود ہیں۔
واضح ر ہے کہ امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ ملک بھر میں سینکڑوں سکولوں کے لیے عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.