نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) صوبہ کونڑ ڈائریکٹریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس سے متعلق والی بال فیڈریشن کی جانب سے صوبہ کونڑ کے مرکز اسعد آباد کرہالہ علاقے میں 12 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلے نوآباد ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ ان مقابلوں کا فائنل نوآباد اور کرہالے تسل ٹیموں کے درمیان ہوا، جس کے نتیجے میں نوآباد ٹیم نے حریف کرہالے تسل ٹیم کو 0/2 سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند تفریح فراہم کرنا تھا ، نیز پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو کپ اور بہترین کار کردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.