ہرات

ہرات، ایک نجی کمپنی کے ساتھ دو ڈیموں کی تعمیر کا معاہدہ 

ہرات، ایک نجی کمپنی کے ساتھ دو ڈیموں کی تعمیر کا معاہدہ 

کابل ( الامارہ) وزارت پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ ہرات میں دو ڈیموں کے سروے، ڈیزائن اور تعمیر کے لیے ایک نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اس معاہدے کی بنیاد پر یہ کمپنی وزارت پانی و توانائی کے تعاون سے ڈیموں کا سروے، ڈیزائن اور تعمیر شروع کرے گی۔