ہرات

ہرات، متعدد نہروں کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری

ہرات، متعدد نہروں کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ)
ہرات میونسپلٹی نے اپنے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہرات شہر کے 14 ویں ضلع میں متعدد نہروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
مذکورہ صوبے کے میئر ملا نعمت اللہ حسن نے بتایا کہ مذکورہ نہروں کا تعمیراتی کام اس صوبے کے 14ویں ضلع میں میونسپلٹی کے ترقیاتی بجٹ سے شروع کر دیا گیا ہے جو عنقریب مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا جائے گا۔