نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) ہرات میں ایک ہزار سے زائد منشیات کے عادی افراد کو ہسپتال میں علاج مکمل ہونے کے بعد ڈسچارج کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
ہرات پولیس کمانڈ کے انسداد منشیات کے سربراہ مولوی حیات اللہ “روحانی” نے بتایا کہ ہرات شہر اور ملحقہ اضلاع سے متذکرہ تعداد میں نشے کے عادی افراد کو تحویل میں لیا گیا۔ ہسپتال میں مقررہ مدت تک علاج اور دیکھ بھال کے بعد صحت یاب ہو کر انہیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.