نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) ہرات میونسپلٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے 15 ویں ضلع میں ایک سڑک کے دونوں طرف فٹ پاتھ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری اور 50 فیصد مکمل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق؛ مذکورہ فٹ پاتھ کا تعمیراتی کام ہرات میونسپلٹی کے ترقیاتی بجٹ سے شروع کردیا گیا ہے جو عنقریب مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا جائے گا ۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.