نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل ( الامارہ ) اقتصادی کمیشن کا کہنا ہے کہ تیکنیکی کمیٹی کے باقاعدہ اجلاس میں انہوں نے ہرات-خواف ریلوے کے چوتھے مرحلے کے دوسرے حصے کی تعمیر کی مالی لاگت اور تیکنیکی مراحل کے بارے میں بات کی۔ اس اجلاس تحقیق کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس منصوبے پر کام رواں سال شروع ہو جائے گا۔ اس اجلاس میں کابل کے صنعتی ٹاؤن میں الکوزی کمپنی کو زمین دینے کے ٹھیکے پر بھی بات ہوئی اور ایک کمیٹی کو مذکورہ ٹھیکے کی جانچ پڑتال کرکے آئندہ اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کا کام سونپا گیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.