نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ) ہلمند میں صنعتی زونز کی تعمیر کے لیے وزارت زراعت کے محکمہ امور اراضی کے ذریعے وزارت صنعت و تجارت کو زمین منتقل کردی ہے۔
امیر المؤمنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر وزارت زراعت کے محکمہ امور اراضی کی طرف سے صنعتی زونز کی تعمیر کے لیے وزارت صنعت و تجارت کو اراضی کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.