نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(الامارہ) صوبہ ہلمند فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کی طرف سے لشکرگاہ شہر کے سٹار جمنازیم میں دس ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے فٹسال مقابلے ودان ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ ان مقابلوں کا فائنل ودان اور ممتاز ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں ودان ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1/2 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ واضح رہے مذکورہ مقابلوں کے اختتام پر آفیشلز نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو کپ اور بہترین کھلاڑیوں کو مختلف تیار کردہ تحائف دئیے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.