نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) صوبہ ہلمند کے ضلع نواد میں 12 ٹیموں کے درمیان ٹیب بال کرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ ان مقابلوں کا فائنل احسان اور سپر علیزئی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں احسان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے 12 اوورز میں مخالف ٹیم کو 210 رنز کا ہدف دیا تاہم سپر علیزئی ٹیم مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور میچ احسان ٹیم نے جیت لی ۔ واضح رہے کہ یہ مقابلے نوجوانوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیے گئے تھے جو 13 دن تک جاری رہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.