نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں ہمت سپورٹس سٹیڈیم میں 24 ٹیموں کے درمیان نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ صادقی اور میونسپل کلب کے درمیان کھیلا گیا جو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر رہا ۔ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں اور کھلاڑیوں کو رمضان کے مقدس مہینے میں مصروف رکھنا ہے۔ تاکہ عید کے بعد ہونے والے مقابلوں کے لیے تیار رہیں۔
دیدگاه بسته شده است.