نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل(بی این اے ) ہلمند فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ضلع بہرامچے میں فٹ بال مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔
مذکورہ صوبے کے ضلع بہرامچے کی سپورٹس اتھارٹی کے حکام نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ مذکورہ مقابلے 20 روز قبل 8 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے مقابلے حباب بلوچستان ٹیم کی چیمپئن شپ جیتنے سےاختتام پذیر ہوگئے ۔ ان مقابلوں کا فائنل میچ میوند اتلان اور جباب بلوچستان ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جو کہ حباب بلوچستان ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1-0 کے فرق سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند تفریح فراہم کرنا ہے۔
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔
دیدگاهها بسته است.