کابل

افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 25 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔

افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 25 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔

 

کابل: متحدہ عرب امارات میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جس کے مطابق پہلا میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔