امارت اسلامیہ کے وفد کا ناروے میں ہموطنوں سے ملاقات

امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے وفد نے ناروے میں مقیم افغانی کمیونٹی کے بعض اراکین سے اس بنیاد پر ملاقات کی ہے ، کہ ان کے خیالات کو سن لے، کیونکہ امارت اسلامیہ افغانستان میں جارحیت کا خاتمہ چاہتی ہے ۔ عوام کی آرام اور سکون کے لیے افغان کی حیثیت سے ہر فرد […]

امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے وفد نے ناروے میں مقیم افغانی کمیونٹی کے بعض اراکین سے اس بنیاد پر ملاقات کی ہے ، کہ ان کے خیالات کو سن لے، کیونکہ امارت اسلامیہ افغانستان میں جارحیت کا خاتمہ چاہتی ہے ۔ عوام کی آرام اور سکون کے لیے افغان کی حیثیت سے ہر فرد کے خیالات اور مشورے کو سن لے  اور عین وقت میں امارت اسلامیہ کی شرعی نظر اور پالیسی کو مختلف سیاسی شخصیات تک پہنچا دیں، تاکہ ملت کے تمام پہلو اور افراد ایک مقدس اسلامی نظام کے قیام کے تعاون پر آمادہ ہوجائے اور جن کو مجاہدین کی کامیابی اور حاکمیت کے متعلق تحفظات ہیں، ان کے تحفظات کو شرعی دلائل کی رو سے مرفوع کیا جاسکے۔ قابل یاد آوری ہےکہ ایسے ملاقات مخالفت جہت سے امن مذاکرات نہیں ہوسکتا۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان

امارت اسلامیہ افغانستان

۱۸/ شعبان المعظم  ۱۴۳۶ھ

۰۵/ جون ۲۰۱۵ ء