نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے کانگریس کے لیے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ نے برصغیر میں القاعدہ تنظیم کی حمایت کو جاری رکھا ہوا ہے۔ ہم اس رپورٹ کی شدید تردید کرتے ہیں اور درج ذیل وجوہات کی […]
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے کانگریس کے لیے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ نے برصغیر میں القاعدہ تنظیم کی حمایت کو جاری رکھا ہوا ہے۔
ہم اس رپورٹ کی شدید تردید کرتے ہیں اور درج ذیل وجوہات کی بناء پر اسے پروپیگنڈہ اور غلط سمجھتے ہیں :
درج بالا دلائل کی رو سے امارت اسلامیہ برصغیر سمیت کسی مقام پر کسی بیرونی تنظیم کی حمایت نہیں کررہی ہے۔
یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ اس نازک صورت حال میں امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایسی غیرذمہ دارانہ رپورٹ کی اشاعت اور عام ذہنوں کو الجھانے کی غرض سے پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔
ہم امریکی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دوحہ معاہدے پر عمل پیرا رہے، غلط معلومات پر مبنی پروپیگنڈہ نہ کریں اور امریکی فوجی مشینری میں ان افراد کو بھی پروپیگنڈہ کرنے سے باز رکھے، جو ممکن امریکا میں بھی جنگ کے طلب گار ہونگے اور جنگ کے دوام میں اپنے ذاتی اور کمپنی کے مفادات کو مدنظر رکھے۔
ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ
11 ذیعقدۃ 1441 ھ بمطابق 02 جولائی 2020 ء
یہ مضمون بغیر لیبل والا ہے۔