ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی اور کابل میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی، نائب سفیر اور ایران کے چاروں قونصل خانوں کے حکام نے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی اور کابل میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی، نائب سفیر اور ایران کے چاروں قونصل خانوں کے حکام نے ملاقات کی۔ اس موقع پر امارت اسلامیہ افغانستان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور مختلف شعبوں کے سربراہان بھی موجود تھے۔
دونوں راہنماؤں نے سیاسی موضوعات اور ویزوں میں ضروری سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ تجارت اور زراعت کے شعبوں میں نئے اقدامات اٹھانے کے علاوہ دیگر مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔ دونوں راہنماؤں نے تفصیلی ملاقات میں ہمہ گیر تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔