بدخشان،دشمن فرار، کمانڈر قتل، دس زخمی

صوبہ بدخشان کے جرم اور یمگان اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع جرم کے دہن آب خستک کے علاقے میں آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کو مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس […]

صوبہ بدخشان کے جرم اور یمگان اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع جرم کے دہن آب خستک کے علاقے میں آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کو مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں فوجی کمانڈر ہلاک جبکہ 4 جنگجو اور 6 فوجی زخمی اور دیگران نے اللہ تعالی کی نصرت سے پسپائی اپنالی۔

ذرائع کے مطابق کٹھ پتلی فوجوں کے ہمراہ ٹینک، بکتربندگاڑیاں اور فضائیہ تعاون کررہاتھا، جسے شرمناک شکست کا سامنا ہوا۔

ضلع یمگان سے اطلاع ملی ہےکہ پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فرغامو اور اسپجمی کے علاقوں میں مجاہدین نے دشمن کے مراکز پر حملہ کرکے دشمن کو ماربھگایا۔