بلخ،کاپیسا و لغمان حملے، کمانڈر سمیت6 ہلاک، 5 زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، کاپیسا اور لغمان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے بوریاباپ کےعلاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور منگل کےروز […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، کاپیسا اور لغمان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے بوریاباپ کےعلاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور منگل کےروز مغرب کے وقت بنگلیہ کے علاقے میں فوجی بیس پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا، جب کہ بدھ کےروز صبح کے وقت پلاس پوش کے علاقے میں جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں جنگجو کمانڈر فراہ الدین سمیت 3 ہلاک،ایک زخمی حالت میں فرار اور ان کی گاڑی تباہ ہوئی۔اسی طرح بدھ کےروز  دوپہر کے وقت وزیرآباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے سابات کے مقام پر چوکی لیزرگن حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز علی الصبح صوبہ لغمان ضلع دولت شاہ کے نویا کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔