بلخ: امارت اسلامیہ کی حاکمیت کے بعد آیخانم سرحد سے 3 کروڑ 66 لاکھ افغانی ریونیو سرکاری خزانے میں جمع

بلخ: امارت اسلامیہ کی حاکمیت کے بعد آیخانم سرحد سے 3 کروڑ 66 لاکھ افغانی ریونیو سرکاری خزانے میں جمع۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی حاکمیت کے بعد اس صوبے میں 3کروڑ 66 لاکھ 36 ہزار ریونیو برآمدات اور درآمدات کی مد میں حکومت کے کھاتے میں جمع کرائے گئے۔ اس سرحد کو افغانستان کی ان […]

بلخ: امارت اسلامیہ کی حاکمیت کے بعد آیخانم سرحد سے 3 کروڑ 66 لاکھ افغانی ریونیو سرکاری خزانے میں جمع۔

امارت اسلامیہ افغانستان کی حاکمیت کے بعد اس صوبے میں 3کروڑ 66 لاکھ 36 ہزار ریونیو برآمدات اور درآمدات کی مد میں حکومت کے کھاتے میں جمع کرائے گئے۔ اس سرحد کو افغانستان کی ان اہم سرحدوں میں شمار کیا جاتا ہے جو تاجکستان کے ساتھ تجارت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔