بلخ: ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا قوشتیپہ کینال کے ورکنگ سائٹ کا دورہ

بلخ: ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا قوشتیپہ کینال کے ورکنگ سائٹ کا دورہ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان مولوی ذبیح اللہ مجاہد نے بلخ میں قشتیپہ کینال کے کام اور سائٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ: “پچھلے آٹھ مہینوں میں 108 کلومیٹر کے پہلے مرحلے کے 114 پوائنٹس پر کام […]

بلخ: ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا قوشتیپہ کینال کے ورکنگ سائٹ کا دورہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان مولوی ذبیح اللہ مجاہد نے بلخ میں قشتیپہ کینال کے کام اور سائٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ:
“پچھلے آٹھ مہینوں میں 108 کلومیٹر کے پہلے مرحلے کے 114 پوائنٹس پر کام جاری ہے، جو زیادہ تر مکمل ہو چکے ہیں۔
– 3200 کی تعداد میں گاڑیاں ومشینری کام کر رہی ہے ۔
– 5,500 افغانوں کو براہ راست اور ہزاروں دیگر کو بالواسطہ روزگار کےمواقعفراہم ہوئے ہیں –
– سائٹ پر 250 کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔
– ایک دن میں 650,000 مربع میٹر کھدائی کی جاتی ہے۔
– اب تک 42 ملین مربع میٹر کھدائی مکمل ہو چکی ہے۔
– یہ کینال 650 کیوبک میٹر پانی فی سیکنڈ میں منتقل کرے گی۔
– کینال کی کل لمبائی 285 کلومیٹر ہے، چوڑائی 152 میٹر اور اس کی گہرائی 8.5 میٹر ہے”