بلخ: سویڈش کمیٹی کے تعاون سے 20 ملین افغانی کی لاگت سے ایک کینال کی تعمیر مکمل

بلخ: سویڈش کمیٹی کے تعاون سے 20 ملین افغانی کی لاگت سے ایک کینال کی تعمیر مکمل سویڈش کمیٹی کے بجٹ سے 20 ملین افغانی کی لاگت سے ایک نہر کی تعمیر کا کام صوبہ بلخ کے ضلع دولت آباد میں مکمل ہوگیا ہے۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کرلیا گیا۔

بلخ: سویڈش کمیٹی کے تعاون سے 20 ملین افغانی کی لاگت سے ایک کینال کی تعمیر مکمل

سویڈش کمیٹی کے بجٹ سے 20 ملین افغانی کی لاگت سے ایک نہر کی تعمیر کا کام صوبہ بلخ کے ضلع دولت آباد میں مکمل ہوگیا ہے۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کرلیا گیا۔