بلخ

بلخ: مزار شریف بزکشی ٹورنامنٹ کا فائنل کل بغلان اور سر پل کے درمیان کھیلا جائے گا

بلخ: مزار شریف بزکشی ٹورنامنٹ کا فائنل کل بغلان اور سر پل کے درمیان کھیلا جائے گا

بلخ: مزار شریف بزکشی ٹورنامنٹ کا فائنل کل بغلان اور سر پل کے درمیان کھیلا جائے گا

مزارشریف میں جاری بزکشی ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے بغلان اور سرپل نے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جن کے درمیان فائنل ٹاکرا منگل کو مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 1 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔
میچ آر۔ٹی۔اے سپورٹ اور ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر براہ راست ٹیلی کاسٹ ہوگا۔
تیسری پوزیشن کے لیے بلخ کا مقابلہ بدخشان سے ہوگا۔