بلخ

بلخ: 209 الفتح کور میں اسپیشل فورسز میں بھرتی کے لیے500 مجاہدین کا امتحان لیاگیا۔

بلخ: 209 الفتح کور میں اسپیشل فورسز میں بھرتی کے لیے500 مجاہدین کا امتحان لیاگیا۔

 

209 الفتح کور کے تربیتی و تعلیمی مرکز میں اعلی فوجی حکام کی موجودگی میں 500 مجاہدین کی سپیشل فورسز میں بھرتی کے لیے امتحان لیا گیا۔

امتحان میں کامیاب ہونے والوں کو شرائط پوری کرنے کے بعد وزارت دفاع کے خصوصی دستوں میں بھرتی کے بعد تربیت دی جائے گی۔