بیرونی غیر فوجی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے تحفظ کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

ماضی کے مانند اور ملک کی موجودہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے امارت اسلامیہ افغانستان ایک بار پھر سب کو یقین دہانی کرواتی ہے کہ ہماری طرف سے بیرونی غیرفوجی اور غیر سیکورٹی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے عملے کو کوئی مشکل اور ان کی سلامتی کو خطرہ نہیں پہنچے گا۔ وہ اپنے […]

ماضی کے مانند اور ملک کی موجودہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے امارت اسلامیہ افغانستان ایک بار پھر سب کو یقین دہانی کرواتی ہے کہ ہماری طرف سے بیرونی غیرفوجی اور غیر سیکورٹی شہریوں، سفارتکاروں، سفارتخانوں اور فلاحی اداروں کے عملے کو کوئی مشکل اور ان کی سلامتی کو خطرہ نہیں پہنچے گا۔ وہ اپنے سفارتی امور اور رفاہی سرگرمیوں کو معمول کے مطابق جاری رکھ سکیں گے۔ جہاں تک امارت اسلامیہ کا تعلق ہے،ان کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کو ادا کریگی۔ اس بارے میں کوئی بھی امارت اسلامیہ کی جانب سے تشویش نہ کریں۔
امارت اسلامیہ افغانستان
19 ذیقعدۃ 1442 ھ ق
08 سرکان 1400 ھ ش
29 جون 2021 ء