تخار، کمانڈر اور 4 جنگجو اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو  کمانڈر مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مغرب کے وقت کہنہ شاخ کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو  کمانڈر مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مغرب کے وقت کہنہ شاخ کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو کمانڈر امان اللہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے 4 ساتھیوں سے مجاہدین سے آملے ۔

ذرائع کے مطابق سرنڈر ہونے والے  کمانڈر نے تین کلاشنکوفیں، ایک راکٹ لانچر، ایک ہینڈ گرنیڈ اور دیگر فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردی۔