جوزجان،دو فوجی قتل، اسلحہ غنیمت، سات سرنڈر

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان کے صدر مقام شبرغان شہر میں حملہ کیا، جبکہ ضلع آقچہ میں سات فوجی مجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کےمطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ شبرغان شہر کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان کے صدر مقام شبرغان شہر میں حملہ کیا، جبکہ ضلع آقچہ میں سات فوجی مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کےمطابق اتوار کےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ شبرغان شہر کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ دو فوجی ہلاک اور ان کے کلاشنکوف، پستول اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب اتوار کےروز دوپہر کے وقت کٹھ پتلی انتظامیہ کی سات فوجیوں روی الدین ولد اللہ قربان، ذبیح اللہ ولد عبدالرحمن، نعمت اللہ ولد اللہ بردی، گل محمد ولد آق محمد، نسیم ولد صدربائی ، غلام ولد پیرقل اور نصرو ولد بابا نظر نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے ضلع آقچہ میں مخالفت سے دستبردار ہوئيں۔