خوست

خوست: شان ٹیم نے موسی خیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ۔

خوست: شان ٹیم نے موسی خیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ۔

 

صوبہ خوست کے ضلع موسیٰ خیل میں 6 ٹیموں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا جو گزشتہ روز اختتام شان کرکٹ کلب کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شان ٹیم نے گرنیئ کلب کو 34 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔