خوست

خوست : ضلع باک میں 40 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر:

خوست : ضلع باک میں 40 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر:

 

والی بال فیڈریشن اور فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے تحت ضلع باک میں 40 ٹیموں کے درمیان والی بال کے مقابلے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔

ضلع باک میں 40 ٹیموں کے درمیان دو ماہ قبل شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں “تیریزیو سید اللہ اور نور احمد اسماعیل خیل” کی ٹیموں نے فائنل میں جگہ بنا لی۔تیریزیو نے فائنل میں مقابل حریف کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔
خوست کے سپورٹس ڈائریکٹر کڈوال نے علاقے کے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اتنے بڑے ٹورنامنٹ کو احسن طریقے سے منعقد کیا۔