خوست

خوست: 1 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک نہر مکمل

خوست: 1 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک نہر مکمل

خوست کے ضلع علی شیرو کے علاقے خادمی میں1 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک نہر مکمل کی گئی ہے۔ یہ نہر 660 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔